جے یو آئی (ف) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ ریاستی ادارے، نگران حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے یو آئی (ف) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ ریاستی ادارے، نگران حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعترازاحسن کے وکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا ہے کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر ( آر او ) کی معطلی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جبکہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ’’ ایسے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں کہ الیکشن ہی نہ ہوں ‘‘۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پلے بوائے کے لیے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے حلقے این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء نے کل ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف بورڈ نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی۔