چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن کالعدم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔



بلاول بھٹو اور اروند کجریوال کے دس وعدے

| وقتِ اشاعت :  


پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کیا۔ منشور کے اعلان کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ پیپلز پارٹی میں ماضی میں معیشت اور سیاست کے حوالے سے جو گہری سوچ پائی جاتی تھی، شاید اب وہ معدوم ہوگئی ہے۔