چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔



ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔



اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، اگر کل کسی اور کو مسلط کیا گیا تو اسے بھی گریبان سے پکڑ کر اتاریں گے۔



کراچی میں نلکوں میں پانی نہیں آ رہا ٹینکر مافیا کے پاس آ رہا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں نلکوں میں پانی نہیں آ رہا ٹینکر مافیا کے پاس آ رہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے، اربوں روپے کھا کر کہتے ہیں کہ چوری ہو رہی ہے۔