پاک، ترکیہ معاشی میدان میں تعلقات کی مضبوطی کا پختہ عزم رکھتے ہیں ،نگران وزیرِ اعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے ترکیہ کے ساتھ کثیر جہتی اسٹریٹجک بالخصوص معاشی میدان میں تعلقات کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط اقتصادی شراکت داری اور مستحکم روابط آنے والے وقت میں ہمارے باہمی تعلقات کو مزید تقویت دینے کے لئے اہم ثابت ہونگے۔



لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں: ایم کیو ایم پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا موجودہ نگران وزیراعلیٰ انصاف سے کام لیں گے لیکن لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں۔



پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔



نگران وزیراعظم کی میڈیا کے حوالے سے متعلق معلومات نامکمل و ناقص ہیں ، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی حالیہ پریس بریفنگ کے دوران میڈیا کی آزادی سے متعلق سوالات کو سرکاری اشتہارات سے جوڑنے پر انتہائی افسوس اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے



انورالحق کاکڑ کا کوئٹہ میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی تیز کرنیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو آزاد جموں و کشمیر، کوئٹہ اور سندھ میں بجلی چوری روکنے کی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے



ملک کو دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے ، پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ہم نے ہزاروں جانیں قربان کی ہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے،