ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں کہا ہےکہ ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا اور نوٹ کر رہے ہیں کہ کوئی ٹرائل نہیں شروع کیاجائےگا۔ 



ایکنک نے 446 ارب روپے کی لاگت کے متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے سے چند روز قبل اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 446 ارب روپے کے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں ٹیوب ویلز سولرائزیشن کے لیے مزید 377 ارب روپے کے نظر ثانی منصوبے کی منظوری دے دی۔



اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: افغان وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کی طالبان حکومت میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان   آصف درانی سے ملاقات میں یقین دہانی کروائی ہے کہ اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔