امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔
حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کےکارکن تپتی دھوپ میں صبح سےموجودہیں،پی ڈی ایم کارکنوں کےجذبےکودل سےسلام پیش کرتی ہوں،چیف جسٹس سےپوچھتی ہوں عوام کاسمندردیکھ کرخوشی ہوئی یانہیں؟آؤاوردیکھویہ ہےحقیقی عوام،چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو کرپشن کیسز میں شامل تفتیش ہو کر بات ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کے باعث سپریم کورٹ کے ججز عقبی دروازہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں فوج کے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد بند کی جانے والی سوشل میڈیا ایپس کو بحال کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔