مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے خصوصی تھریٹس موصول ہوئے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں جوحالات ہیں وہ سیاسی قیادت کے لیے چیلنج ہے ، جمیعت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے خصوصی تھریٹس بھی موصول ہوئے ہیں۔



ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں، ہم دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں: نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں بلکہ ہم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ظلم پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں۔



معیشت کی صورتحال میں بہتری سے اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آئی، نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے،نگران وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا تمام اسٹیک ہولڈرز کو معیشت کی بحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔حکومت سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہم کرتی رہےگی۔