بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔



پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کامقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کامقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں ۔عالمی عدالتوں میں دو ممالک کےدرمیان تنازعات لے جائے جاتے ہیں۔ اب یہ ملک کو عالمی عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں۔



نواب ثناء اللہ زہری سے مولانا غفور حیدری کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جھالاوان ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔



دہشتگردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے: آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  نے بنوں کا دورہ کیا جہاں انہیں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے اور سکیورٹی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔



افغان حکومت نے پاکستان میں دہشتگردی کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے ہمیں اطلاع دیدی ہے ،نگران وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت نے ہاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے بعض ذمہ داروں کو گرفتار کر کے ہمیں اطلاع دی ہے،ہم عالمی سطح پر پاور پالیٹکس کا حصہ نہیں بنیں گے، انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے اندر ہی ہوں گے،امید ہے بھارت پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دے گا،امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں۔