تمام غیر ملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے احتجاج سے افغان شہریوں کو گرفتار کیا ہے، تمام غیرملکی کو کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں۔



کنٹینرز، ٹرک پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کا کہنا ہے کہ کنٹینرز اور ٹرک پکڑے جانے سے ہمارا روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کرے۔



پی ٹی آئی کا احتجاج، مریم نواز کا پولیس پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے۔



حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کسی صورت دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک پر آئے گا اسے گرفتار کریں گے، موبائل سروس چل رہی ہے، صرف موبائل انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے، فیض آباد میں بیلاروس کے وفد کے روٹ پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔