راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی مجموعی طور پر چوتھی اور اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی مجموعی طور پر چوتھی اور اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کو اس آزمودہ لیڈر کی ضرورت ہے جو ملک کو مشکلات سے باہر نکالے اس لیے مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر نوازشریف جماعت کو لیڈ کرنے آرہے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو وطن آرہے ہیں، مینار پاکستان پر استقبال اور خطاب ہوگا، ملک بھر سے لوگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پہنچیں گے ، لاہور نواز شریف اور ملک بھر سے آنے والےلوگوں کی میزبانی کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے سمیت دیگرغیر ملکی ائیرلائنز کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معاملے پر وارننگ لیٹر جاری کردیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ( ن ) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر پاکستان کو دوبارہ ترقی اور خوشحالی کے راستے پر ڈال دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاوُن جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کر کے ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے قومی دن پر چینی صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔