رجسٹرار سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کے تضاداتی فیصلوں سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رجسٹرار سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کے تضاداتی فیصلوں سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائد اعظم یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ اجلاس میں بحثیت رکن شرکت کی جس کے بعد جامعہ کی سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ جب تک 2017 میں کی جانے والی سازش کے تمام کرداروں کو انجام تک نہیں پہنچایا جاتا پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کی 2018سے 2023تک قائم رہنے والی صوبائی اسمبلی پانچ سالو ں کے دوران صرف 96بل منظور کرسکی، صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران فی گھنٹہ اوسطا ً1کروڑ 74لاکھ روپے خرچ ہوئے، صوبائی اسمبلی چند ایک کے علاوہ دیگر تمام معاملات میں دیگر صوبائی اسمبلیوں سے پیچھے رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔