نیب ترامیم کالعدم ہونے سے نواب رئیسانی،قدوس بزنجو ڈاکٹر مالک و نواب زہری کے کیسز دوبارہ کھل گئیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: 700 ارب روپے سے زائد کے 1809 مبینہ کرپشن کیسز، انویسٹی گیشن اورانکوائریاں دوبارہ کھل گئی ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کوکالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔