آڈیو لیک کے بعد مفتاح اسمٰعیل کو اصولی طور پر پارٹی چھوڑ دینی چاہیے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتاح اسمٰعیل کو عہدے سے ہٹا کر اسحٰق ڈار کو وزیر خزانہ بنا دینا اور آڈیو لیک میں مریم نواز نے لیگی رہنما کے حوالے جو باتیں کیں، اس کے بعد اصولی طور پر مفتاح اسمٰعیل کو پارٹی چھوڑ دینی چاہیے۔



کے-الیکٹرک کو بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


سندھ ہائی کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی ’کے الیکٹرک‘ کے ذریعے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کے نفاذ کو جاری رکھنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک وصولی سے روک دیا۔



سینیٹرز کا صدر مملکت پر پی ٹی آئی کے بروکر کا غیرآئینی کردار ادا کرنے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے صدر عارف علوی کو آرمی چیف کی تقرری کے بارے میں ان کے ریمارکس پر تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں اپنے پارٹی چیئرمین کی ہدایات پر عمل اور ’بروکر‘ کا غیر آئینی کردار ادا کرنے کا الزام لگایا۔



‘یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں’، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر  کے حادثے  پر  وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔