• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2023


وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔



پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹرکمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔



فواد چودھری کی نیب راولپنڈی میں پیشی، عقبی دروازے سے واپس روانہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نیب راولپنڈی آفس سےعقبی دروازے سے واپس روانہ ہوئے۔



روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، مصدق ملک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔



آڈیولیک کمیشن کیس: حکومت نے چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ممبران پر  اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانےکی استدعا کردی۔ 



عمران خان کی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی جبکہ ایک روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔



روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ حکومت کے مذاکرات شروع ہونے کی خبروں کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے،امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔



جیل سے رہائی کے بعد شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔



ہمارے قانونی قدم کو بھی روکا جاتا ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اُسے بھی روکا جاتا ہے۔



اسپیکر کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔  



  • «
  • پچھلا
  • 210
  • 211
  • 212
  • 213
  • 214
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران کا بھرپور جواب دینے کا عندیہ، خطے کے امن اور معیشت کیلئے خوفناک نتائج!
  • بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بی ایس او
  • حلقہ پی بی 36 قلات میںعوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا ، میر سعید لانگو
  • تربت ، مسلح افرادکا پولیس وین پر حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کرفرار
  • پٹرول، ڈیزل کی قلت اور بارڈرز بندش نے عوام کی زندگی مفلوج کر دی ہے،مولانا ہدایت الرحمن
  • دنیا میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے رجحانات عالمی امن کے لیے تشویشناک ہیں،سرفراز بگٹی
  • امریکی حملےکے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جارہا ہے: ٹینکر ٹریکرز
  • پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی دھمکی

Recent Posts


  • امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران کا بھرپور جواب دینے کا عندیہ، خطے کے امن اور معیشت کیلئے خوفناک نتائج!
  • بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بی ایس او
  • حلقہ پی بی 36 قلات میںعوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا ، میر سعید لانگو
  • تربت ، مسلح افرادکا پولیس وین پر حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کرفرار
  • پٹرول، ڈیزل کی قلت اور بارڈرز بندش نے عوام کی زندگی مفلوج کر دی ہے،مولانا ہدایت الرحمن

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔