قومی احتساب بیورو(نیب) نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے کیس سابق وفاقی وزرا اور کابینہ کے 22 اراکین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو(نیب) نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے کیس سابق وفاقی وزرا اور کابینہ کے 22 اراکین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نااہلی سے ہونے والی تباہی کو ہم نے روکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈز کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے جرائم کا اعتراف کرلیا، اب ان کا بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، سربراہ پی ٹی آئی کو مزید ریلیف دینا ملک کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کے ساتھ چلنے کی حامی بھر لی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خواتین سے بدسلوکی کی تردید کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔