سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب چین سربراہی اجلاس کے پہلے روز سعودی عرب نے اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب چین سربراہی اجلاس کے پہلے روز سعودی عرب نے اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے کراچی کے جنوب سے 600 کلومیٹر کی دوری پر ہے، کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
موٹروے ایم 2 پر پنڈی بھٹیاں کے قریب ایک کار میں آگ لگنے سے گاڑی میں سوار 5 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے، پہلے لوٹ مار کی گئی، وہاں پر کیمپ آفس میں حساس انفارمیشن تھی، ان کو یا تو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ اٹھا لیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق برادر ممالک ہیں جو مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں سے منسلک ہیں، دونوں اطراف ایک دوسرے کے لیے بے پناہ نیک خواہشات موجود ہیں، مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے ذریعے اپنے برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، مہنگے امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستقبل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان، وزیراعظم نے کسٹم بانڈڈ ویئر ہائوس پالیسی کی سمری ای سی سی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پتوکی میں اسکول ٹیچرنے پنسل مارکر پہلی کلاس کی معصوم بچی کی آنکھ ضائع کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے ’’ایموجی‘‘ کی بورڈ میں نئی تبدیلی کردی جبکہ مزید تین نئے فیچرز متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا ہے۔