ورکرز پیٹرول بم پھینک رہے ہیں خان صاحب کو سمجھائیں، یاسمین راشد کی صدر سے مبینہ گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو میں یاسمین راشد صدر عارف علوی سے کہہ رہی ہیں یہاں صورتحال بہت خراب ہے۔ ہمارے ورکرز پیٹرول بم پھینک رہے ہیں اور آگ لگا رہے ہیں۔ خان صاحب کو سمجھائیں ورنہ لوگ اور پولیس والے مارے جائیں گے۔



عمران خان کو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام بہادر کرتے ہیں: نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ  کیا عمران خان کو وقار کے ساتھ گرفتاری دے دینی چاہیے تھی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ کیا ہے، وقار عمران خان کے قریب سے بھی نہیں گزرا۔