• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

نیب ختم کیے بغیر حکومت نہیں چلے گی: شاہد خاقان

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   February 18th, 2023

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ  نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا تمام ڈی آئی جیز کو پولیس نفری بھیجنے کا حکم

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2023

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پولیس آفس حملے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام زونز سے پولیس نفری بھیجنے کا حکم دیدیا۔ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے ، رانا ثناء اللہ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2023

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے۔ ان واقعات میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔

گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2023

ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری مونس الٰہی نیب میں طلب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

نيب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو طلب کرلیا۔

مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے لیکن یہ ہماری حکومت نہیں، مریم نواز

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے لیکن یہ میری حکومت نہیں ہے۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے استعفیٰ منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

تحریک انصاف کے مزید مستعفی ارکان قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

وزیراعظم کی رجب طیب اردوان سے ملاقات،زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ **

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار سردار نجف حمید معطل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار سردار نجف حمیدخان کو معطل کردیا گیا۔

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں لگاتار چوتھے ماہ کمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 16th, 2023

پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداوار میں دسمبر میں لگاتار چوتھے ماہ کمی واقع ہوئی اور اس میں سالانہ بنیادوں پر مزید 3.51فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

  • «
  • پچھلا
  • 240
  • 241
  • 242
  • 243
  • 244
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • ملک میں اشیاء خورد و نوش کا وافر ذخیرہ، حکومت کا خلیجی ممالک کی ضروریات پوری کرنے کا فیصلہ، عوام کو بھی ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات ضروری!
  • 17ما رچ سیاہ ترین دن ہے ، ڈیر ہ بگٹی میں آج بھی خوف کا ما حو ل ہے ، جمیل بگٹی
  • سڑکوں کی تعمیر ، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق درخواست کی سماعت، منصوبوں کو آئندہ پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے، بلوچستان ہائیکورٹ
  • کوہ مراد پر لاکھوں زائرین کی آمد ،عبادات کریں گے
  • حق دو تحریک کے چیئرمین حسین واڈیلہ ٹریفک حادثے زخمی میں ہوگئے
  • بلوچستان حکومت نے سرکاری جامعات کو 85 کروڑ 75 لاکھ روپے جاری کر دیئے
  • بلوچستان سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • پاکستان اور چین قابل اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، ترجمان دفترخارجہ

Recent Posts

  • ملک میں اشیاء خورد و نوش کا وافر ذخیرہ، حکومت کا خلیجی ممالک کی ضروریات پوری کرنے کا فیصلہ، عوام کو بھی ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات ضروری!
  • 17ما رچ سیاہ ترین دن ہے ، ڈیر ہ بگٹی میں آج بھی خوف کا ما حو ل ہے ، جمیل بگٹی
  • سڑکوں کی تعمیر ، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق درخواست کی سماعت، منصوبوں کو آئندہ پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے، بلوچستان ہائیکورٹ
  • کوہ مراد پر لاکھوں زائرین کی آمد ،عبادات کریں گے
  • حق دو تحریک کے چیئرمین حسین واڈیلہ ٹریفک حادثے زخمی میں ہوگئے

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔