سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے سبب رواں سال جون میں ختم ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کے فوراً بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ بننا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ شہروں میں پاکستانی امدادی ٹیموں اور فلاحی اداروں کی کاوشیں جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے ادویہ ساز انڈسٹری مسائل کا شکار ہے، ہم نہیں چاہتے دوائوں کی قلت ہو یا جعلی ادویات مارکیٹ میں فروخت ہوں، فارما انڈسٹری کے جائز مطالبات کو تسلیم کریں گے، پی پی ایم اے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں، مسائل کو جلد حل کرلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت بندرگاہوں پر پھنسے ہزاروں کنٹینرز کے پورٹ چارجز فوری معاف کرنے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا۔ وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ معاملہ منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالر کی مزید کمی کے بعد پاکستان کے ڈالر ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر 10فروری تک دورہ برطانیہ پر ہیں۔آرمی چیف5ویں پاک برطانیہ استحکام کانفرنس میں شریک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سے سیمنٹ کی بوریوں میں ڈالرز بھر کرافغانستان اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔