آڈیو لیک معاملہ: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں اور کچھ سیاست دان اپنے گھٹیا ایجنڈے کو آگے بڑھارہے ہیں، عمران خان ساڑھے تین سال اپنے گھٹیا ایجنڈے کو چلاتے رہے۔



لاپتہ زمان بلوچ کوفوری بازیاب کرایاجائے، اہلخانہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:زمان بلوچ کو تربت بازار سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے دو دن گزرنے کے بعدتاحال ان کاکوئی پرسان حال نہیں، سکیورٹی اداروں اور عدلیہ سمیت کسی بھی ادارے کی جانب سے شنوائی نہ ہونے کے باعث اپنا کیس میڈیا پر لا رہے ہیں۔



ڈی جی سول ایوی ایشن کی مبینہ 2 ہزار ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی

| وقتِ اشاعت :  


ایکسپریس نیوز کے مطابق سی اے اے آفیسرز/ائمپلائز ایسویشن نے وزیر ہوابازی اور سیکرٹری ایوی ایشن کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ خاقان مرتضیٰ اور انکی ٹیم نے مبینہ طور پر پاکستان کو 2 ہزار ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔



نجی طور پر سود کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


سندھ اسمبلی میں نجی طور پر سود کے کاروبار کیخلاف بل پیش کردیا گیا، منظوری کے بعد کوئی بھی شخص انفرادی حیثیت یا گروپ کی صورت میں صوبے میں سود پر مبنی لین دین یا کاروبار نہیں کرسکے گا۔