پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی مبینہ قلت دیکھنے میں آرہی ہے اور بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی مبینہ قلت دیکھنے میں آرہی ہے اور بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کورنگی میں کارروائی کے دوران گریس کے ڈرموں میں چھپائی گئی 254 کلوگرام کیٹامائن قبضے میں لے لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر 2.2 فیصد کی نمو جبکہ گیس کی پیداوارمیں 3 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے انتخابات کے دوران دہشت گرد حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیومن رائٹس واچ کی ایسوسی ایٹ ایشیا ڈائریکٹرپیٹریشیاگو سمین نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے سے متعلق تجاویز پیش کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:محکمہ فشریز اور پاکستان کوسٹ گارڈ کی غیر قانونی ٹرالنگ میں مصروف ٹرالر مافیا کے خلاف مشترکہ کارروائی غیر قانونی ٹرالنگ میں ملوث ٹرالرکو عملہ سمیت دھر لیا۔ فشریز پٹرولنگ ٹیم گوادر نے ٹرالر المدینہ ٹو نمبر 22090 B کو گوادر کے سمندری حدود میں ٹرالنگ کرتے ہوئیدھر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدر آباد سکھر موٹروے میں مٹیاری سیکشن کرپشن کیس میں غبن کیے گئے سوا دو ارب روپوں میں سے خریدی گئی ایک ارب روپے کی پراپرٹی اور 97 کروڑ روپے کیش برآمد کرلیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈی نوٹیفائی ہونے والے پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز رہائش خالی کردیے۔