پنجاب میں پیٹرول کی قلت، اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیلئے چیف سیکریٹری کو خط

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول اسٹیشنز پر تیل کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔



گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

| وقتِ اشاعت :  


ایک تازہ تحقیق  نے انکشاف کیا ہےکہ مستقبل میں گلیشیئرز  پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے باعث  آنے والے سیلابوں  سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ  متاثر ہو سکتے ہیں۔



پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: ترکیہ اور شام کے ہولناک زلزلے کے بعد پاک فضائیہ نے امدادی ٹیم اور سامان ترکیہ روانہ کیا ہے جس میں تمام ضروری اشیا کے ساتھ ساتھ شہر میں سرچ اینڈ ریسکیو کے ماہرین کی ایک ٹیم بھی شامل ہے۔ اب یہ طیارہ ترکیہ پہنچ چکا ہے۔



ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ اکاؤنٹ قائم، کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔