انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔



کراچی کے بلوچ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی/کوئٹہ : بلوچ قوم متحد ہو کر اپنی سیاسی، قومی جمہوری جدوجہد کو تقویت دے سکتے ہیں وقت اور حالات تقاضا ہے کہ ہم کراچی سمیت بلوچستان کے نوجوانوں کو علم اور شعور ی جدوجہد کی جانب راغب کریں ۔



ڈیرہ مراد جمالی، لینڈمافیاء کی سرکاری اراضی پر تعمیرات

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مرادجمالی میں بااثر لینڈ مافیا ء ایک بار پھر سرگرم زرعی ترقیاتی بینک اور سٹی فاؤنڈیشن سکول کے درمیان مختص کروڑوں روپے کی اراضیات پر قبضہ غیر قانونی تعمیرات عروج پر انتظامیہ کے آفیسران اپنے موبائل آف کرکے خاموشی اختیار کرلی ۔



فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کیلئے ریفرنڈم کرایاجائے،محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ وہاں کے عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔