امریکہ پاکستان میں عدم استحکام اور افراتفری پھیلانا چاہتا ہے سازش ناکام بنا دینگے ، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور افراتفری پیداکرنا چاہتا ہے، میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر انسانی حقوق کے ادارے اور نام نہاد عالمی ادارے خواب غفلت میں ہے۔