اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر چھاپا مارا اور وہاں موجود ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر چھاپا مارا اور وہاں موجود ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ برکس کا آخری اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستان کے خلاف قرارداد تھی لیکن ہمارے سفارت کار سورہے تھے تاہم جو برکس اعلامیے کے ذمہ دار ہیں ان سے جواب طلبی ہونی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام ٓآباد: احتساب عدالت نے ناجائز اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان سے بڑا ملک کا کوئی دشمن نہیں اور پاکستان کویہاں تک پہنچانے کے ذمہ دارنوازشریف اور آصف زرداری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سی پیک کے روٹ پر دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں پشاورکے ضمنی الیکشن میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شارع فیصل پرنرسری کےمقام پر واقع کاسمیٹکس کےکارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک ملازم جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شبقدر: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا 2013 میں پاکستان کوخطرناک ملک سمجھ رہی تھی لیکن آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قراردینے کی جسارت نہیں کرسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا، جمہوری قوتیں جیت گئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدنے کہاہے کہ سوئٹزرلینڈکے شہر جنیوا میں آزاد بلوچستان کے بینرز لگوانا بھارت اور ملک دشمنوں کی گہری سازش ہے۔