اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب کے چیرمین قمر زمان چوہدری پر کرپشن کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب کے چیرمین قمر زمان چوہدری پر کرپشن کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب ایگزیکٹو بورڈ نے شریف خاندان کے خلاف 3 اور اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس کی منظوری دیدی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک خود دار قوم ہے، اسے قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے اور اس سرزمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کی بھرپور کوریج کرنے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض عائشہ گلا لئی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص پارٹی نہیں بناتا اورتحریک انصاف کسی عمران نیازی کی جاگیر نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان برما کے مسلمانوں کے معاملے پرموثر کردار ادا کرے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ باوسائل سرزمین کے مالک ہونے کے باوجود کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار محمد رند نے میر چاکر رند اسکول کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ترقی یافتہ قوم کی بنیاد تعلیم سے شروع ہوتی ہے تعلیم سے ہی معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے لیکن بدقسمتی سے بلوچستان کو ہمیشہ وفاقی حکومتوں اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے تعلیم کے میدان میں نظر انداز کیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور کے اور گوادر علاقے میں پانچ راکٹ فائر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔