آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں پر جبروتشدد کی مذمت کریں: ملالہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور جبراً نقل مکانی کی مذمت کرتے ہوئے جبروتشدد کے اس سلسلے کو ختم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔



کراچی کےعوام کے نقصانات کے ازالے کے لیے انتظامات کیے جائیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کو ہر ممکن معاونت اور مدد کی فراہمی جاری رکھی جائے۔