اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم رکوانے کے لئے پاکستان کو فوری طور پر عملی اقدامات کرنے چاہیئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم رکوانے کے لئے پاکستان کو فوری طور پر عملی اقدامات کرنے چاہیئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بے نظیر قتل کیس میں میرے خلاف امریکی لابیسٹ مارک سیگل کے بے معنی بیان کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں یہ مقدمہ مکمل طور پر بے بنیاد، جھوٹ اور خود ساختہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: نوازشریف اور کلثوم نوازکے پوتے زید حسین نواز نے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں حصول انصاف کے لیے ان کے ورثا اور پیپلز پارٹی نے زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے نوازشریف، مریم نواز، حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز ہیڈکوارٹر بھجوا دیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لئے دو اونٹ خریدے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے اعلیٰ سرکاری تعلیمی اداروں میں گذشتہ کچھ عرصے سے طالبات کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور پچھلے سات ماہ میں 100 سے زیادہ ایسے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں طالبات کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں خواتین کے مسائل کے حل کے لئے پہلے وویمن پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں تعلیم اور تربیت یافتہ خواتین عملہ تعینات کیا جائیگا آفیسر رینک کے عہدوں پر تعیناتی کے لئے انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بھرتیوں کے لئے پبلک سروس کمیشن کی خدمات حاصل کی جائے گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتسا ب عدالت کو ئٹہ ون کے جج جنا ب عبدالمجید ناصر نے سا بق ڈی آ ئی جی پو لیس ریاض احمد کے 28کروڑ کے غیر قا نو نی اثا ثہ جا ت کو منجمد کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دئیے ہیں ،جبکہ غیر قا نو نی اچا ثہ جا ت بنا نے کے الزام میں نیب نے ڈی آ ئی جی پو لیس ریاض احمد سمیت 15ملزمان کے خلا ف ایک اور سپلیمینٹری ریفرنس بھی دائر کر دی ہے جس پران نا مز د ملزمان کے جو گرفتار اور ضمانت پر نہیں کے نا قا بل ضمانت وارنٹ جا ری کر دئیے گئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ایران میں سرگرم مذہبی شدت پسند گروپ جیش العدل کی جانب سے بلوچ رہنما و قائد بی آر پی نواب براہمدغ بگٹی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں نواب براہمدغ بگٹی کو ایک مزاحمتی تنظیم سے جوڑ کرالزام تراشی کی گئی جس کی بلوچ ریپبلکن پارٹی شدید مزمت کرتی ہے ۔