گندم خردبرد کیس اسفند یار کاکڑ کے پروڈکشن وارنٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ii کے جج جناب پذیر بلوچ نے کروڑوں روپے گندم خردبرد کے ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ کے پروڈکشن وارنٹ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ انہیں 11اور 15اگست کو ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کیاجائے ۔



نااہلی کیس؛ دستاویزات میں کئی مسائل ہیں پھر کس بنیاد پرعمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکاس دیئے ہیں کہ درخواست گزار کی دستاویزات میں کئی مسائل ہیں پھر کس بنیاد پر عمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں۔