مغربی روٹ کو صرف دو رویہ بنانے کا اعلان زیادتی کا ثبوت ہے، داؤد اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر داؤدخان اچکزئی نے بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاک چین اقتصادی راہدری کے مغربی روٹ کو وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق ترجیح دینے کی بجائے مشرقی روٹ کو چھ رویہ اور مغربی روٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے دو رویہ بنانے کا اعلان چھوٹے صوبوں کے ساتھ وفاقی حکومت کے امتیازی سلوک کی واضح مثال ہے۔



پنجابی تجزیہ نگار کا بلوچ پشتون اکابرین پر الزامات قابل مذمت ہے، ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ نے پنجاب کے نام نہاد تجزیہ نگار ضیاء شاہد کی جانب سے پشتون بلوچ اور سندھی سیاسی اکابرین پر ملک توڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے الگ ہونے کے بعد ولی خان اور نواب غوث بخش بزنجو نے جو کردار ادا کیا ۔



چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی نہیں، یہ اس سوچ کی عکاس ہے جو ملک میں استحکام کے بجائے ٹکراؤ اور تصادم پھیلانا چاہتے ہیں۔



سانحہ گڈانی کے ملزمان کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : گزشتہ روز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر50 کے حادثے میں 14محنت کشوں کے زخمی ہونے کے مقدمے میں نامزد شپ بریکرفضل پراچہ ، جلیل پراچہ پلاٹ جمعدار گل خان اور منیجر سعید امین نیگیا ،مقدمے کی آئندہ سماعت 8جون کو مقرر جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانت کی درخواست پیش کی جسے ایڈیشنل سیشن کورٹ کی عدالت میں منتقل کیا کیا گیا ۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر ناپڑ رہا ہے تربت ، پنجگور، سبی، بولان، خضدار، ژوب اور چمن میں شدید گرمی کی وجہ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا ہے صوبے کے دیہاتی علاقوں میں18 سے22 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ شہری علاقوں میں 10 سے12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے ۔



سینٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس ،بلوچستان کے ہر ضلع کیلئے ایک ارب روپے ترقیاتی فنڈز کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی وترقی نے مالی سال 2017-18کے ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی) کے حوالے سے سفارشات کوحتمی شکل دیدی ، کمیٹی نے بلوچستان کے ہر ضلع کے لئے ایک ارب ترقیاتی فنڈ مختص کرنے، خاران میں کیڈٹ کالج کی تکمیل کیلئے 1ارب مختص کرنے ،وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کے اخراجات میں مجوزہ اضافہ واپس لے کرفنڈز کو اعلیٰ تعلیم کیلئے مختص کرنے ،توانائی کے پن بجلی کے منصوبے کے لئے مختص کئے گئے ۔



پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے قیام امن کیلئے تعاون کرینگے، ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام چاہتا ہے ،پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کوششوں میں تعاون کیلئے تیار ہے،پاکستان ایران کو بڑی اہمیت دیتا ہے،ایرانی تاجروں کو بہتر بینکنک سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔