اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: غیر ذمہ دارانہ بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نیوی اپنے جہاز پی این ایس ذوالفقار کے ذریعے سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سر گرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پی این ایس ذوالفقار، جہاز پر موجود ایلویٹ ہیلی کاپٹر، امدادی اشیاء، طبی سہولیات اور ادویات کیساتھ کو لمبو پہنچ چکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان بھائیوں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزراء اور تینوں ملسح افواج کے سربراہان بھی شریک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سریاب روڈ پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے سستا بازار دو دن کے بعد اچانگ ختم کردیا سریاب روڈ ارگرد کے علاقوں کے لوگوں کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ اجب وہ رمضان المبارک میں دو روز کے بعد اچانک سستا بازار ختم کردیا گیا اورلوگ پریشان رہے کہ سستا بازار ختم کرنے کی کیا وجہ بتائے گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزہ داروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں صوبہ بھر باالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ آئے روز ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، رہزنی، چوری، ڈکیتی کے واداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا کہ جب قانون نافذ کرنے والے خود غیر محفوظ ہوں ، ہائیر ایجوکیشن سیکرٹری اغواء کاروں کی چنگل میں ہوں ، ڈاکٹرز کو دن دیہاڑے اغواء کئے جا تے ہوں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سماجی بہبود، ترقی نسواں، زکواۃ، عشر، حج واوقاف، اقلیتی امور وامور نوجوانان کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرپرسن ورکن صوبائی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر شمع اسحق نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کروادیا جب کہ ان سے ساڑھے 6 گھنٹے پوچھ کچھ کی گئی۔