سی پیک منصوبے میں بھارت کو شامل کرنے سے قبل ہمیں اعتماد میں لے ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کا نام کسی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے اور چین بھارت کو شامل کرنے سے پہلے ہمیں اعتماد میں لیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا



بجٹ میں پائیدار ترقی کے تمام اہداف کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا ،اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر محکمہ زراعت و ایڈوائیزر محکمہ خزانہ سردار اسلم بزنجونے بتایا کہ آئندہ آنے والے بجٹ میں پائیدار ترقی کے لئے تمام اہداف کو مخلوط خاطر رکھا جائیگا جبکہ سوشل سیکٹر کی ترقی اولین ترجیح ہوگی



سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان اور نگزیب حق کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس متعقد ہوا جس میں سی پیک ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ، خالی آسامیوں پر شفاف طریقے سے تعیناتیاں ، بجٹ کی تیاری سمیت دیگر امو ر کا جائزہ لیا گیا۔