• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی میں لایا گیا: شیخ رشید

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 8th, 2022

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  نے کہا ہےکہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔

کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 8th, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے،  کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں۔

عمران دنیا میں سب سے بڑا فراڈ ہے جس نے قوم کے خلاف سازش کی: وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 8th, 2022

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ فراڈ کرنے والا شخص ہے جس نے  قوم کے خلاف سازش کی جس کی آڈیو آچکی۔

پاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

پاکستان نے ملائیشیا میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، راؤنڈ آف 16 میں پاکستان نے ملائشیا 3 کو شکست دی ۔

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

لاہور: ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی ممبر کو گرفتار کرلیا۔

عمران خان کا استعفوں کا فیصلہ جذباتی تھا : حامد خان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے  چیئرمین پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی  سے استعفوں کے فیصلے کو جذباتی قرار دیدیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمنی پہنچ گئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری ( Bilawal Bhutto ) دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی ( Germany ) پہنچ گئے ہیں۔

اسحاق ڈار کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، ایف آئی اے کی معاونت پر پنجاب پولیس سے جواب طلب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 7th, 2022

لاہور: پنجاب کابینہ نے بغیر اجازت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاریوں میں ایف  آئی اے کی معاونت پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 279
  • 280
  • 281
  • 282
  • 283
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • کم آمدنی والوں کے لیے رہائش اور سستے گھروں کے منصوبے ترجیح ہیں، وزیراعظم
  • ضیاء لانگو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
  • ’میں زندہ ہوں‘ نیتن یاہو نے اپنی موت کی افواہوں کا مذاق اڑا دیا
  • ایران جنگ: ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد ٹرمپ کا ردعمل
  • ایران کی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی اسرائیلی حملے میں شہید
  • خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرکے کئی معصوم جانیں بچائی گئیں، بلوچ ایک غیرت مند قوم ہے،اور دہشتگرد تنظیمیں بلوچ خواتین کا استحصال کر رہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
  • گوادر ،انتظامیہ نے ایران جانے کے لیے رہداری سسٹم کو بند کردیا
  • بلوچستان میں امن و استحکام کیلئے وفاقی ا ور صوبائی حکومت کے اقدامات، صوبے کی ترقی کیلئے انسانی وسائل پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت!

Recent Posts

  • کم آمدنی والوں کے لیے رہائش اور سستے گھروں کے منصوبے ترجیح ہیں، وزیراعظم
  • ضیاء لانگو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
  • ’میں زندہ ہوں‘ نیتن یاہو نے اپنی موت کی افواہوں کا مذاق اڑا دیا
  • ایران جنگ: ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد ٹرمپ کا ردعمل
  • ایران کی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی اسرائیلی حملے میں شہید

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔