کوئٹہ :اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے یورپین یونین کے پاکستان میں سفیر مسٹر جین فرانکوئس کوٹین (Mr. Jean-Francois Coutain) نے جمعرات کے روز ان کے چیمبر میں ملاقات کی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے یورپین یونین کے پاکستان میں سفیر مسٹر جین فرانکوئس کوٹین (Mr. Jean-Francois Coutain) نے جمعرات کے روز ان کے چیمبر میں ملاقات کی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق نے کہا کہ کوئٹہ شہر میں جعلی ادویات، کلینکس، ڈاکٹروں،لیبارٹری، بلڈ بینکس کے خلاف کا رروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے کیونکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی
شعیب رئیسانی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا ریگولیٹری بل 2015پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات بورڈ میں لینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت اصلاحاتی تعلیمی پسماندگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : ایپکا کے زیر اہتمام بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے کلرکوں کے احتجاجی مظاہرے ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، بجلی گیس، تعلیم اور صحت کے اخراجات دگنا ہوچکے ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہو اجس میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ سابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ انکشاف کیا ہے کہ طالبان کو بھی بھارتی ایجنسی را کی معاونت حاصل ہے جب کہ کلبھوشن یادیو سے متعلق پہلے ہی شواہد موجود ہیں وہ بھارتی جاسوس ہے دونوں کے انکشافات نے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے انٹرویو نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ ہم نے عوام کے لئے ترقی اور فلاح وبہبود کی مثبت راہ متعین کرلی ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں خطاطی اپنے عروج پر ہے اور پاکستان بالخصوص بلوچستان کے خطاط بھی خوبصورت کام پیش کررہے ہیں اور یہ بھی خوشی کا مقام ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق شیرانی کے قریب کلی صدو کے پہاڑی