مشال کے دوست عبداللہ نے توہین آمیز کلمات کے الزامات مسترد کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔



پٹ فیڈر کینال میں کرپشن کا نوٹس لیا جائے،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ پٹ فیڈر کینال ربیع کینال پٹ فیڈر کینال توسعی منصوبوں سمیت دیگر ذیلی کینالوں میں محکمہ ایری گیشن کی جانب سے بے لگام لوٹ مار کرپشن کرکے دیگر شعبوں کی طرح بلوچستان کے سب سے بڑے نصیرآباد کے نہری نظام کو بھی تباہ برباد کردیا گیا



نیشنل ایکشن پلان کے تحت صحت اور تعلیم کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، دوستین جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان کو بلوچستان کی یونیورسٹیوں پر جس طرح توجہ دینی چاہے اس طرح نہیں دی جاتی ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہیلتھ اور ایجوکیشن کو تباہ و بربادکر دیا گیا ہے۔



پہاڑوں پر نوجوانوں کو لے جانے والے خود لندن میں رہتے ہیں،سردار بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


انجیرہ : صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے شہدائے زہری کے چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دو طبقات کی جنگ ہے یہ جنگ آب اپنی اختتام کی جانب رواں دوان ہے



لاپتہ بلوچ اسیران کی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2628دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نوجوانوں کا ایک گروپ سے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کے بلوچ نوجوان ہمت کے کندھوں پر شعور



درسگاہوں میں مذہب کے نام پر تشدد کی لہر سب کچھ بہا لے جائے گی، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


گجرات: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذہب کو ذاتی مفادات کی خاطر استعمال کیا جا رہا ہے اور اگر ہماری درسگاہوں میں مذہب کے نام پر تشدد کی لہر آگئی تو یہ سب کچھ بہا کر لے جائے گی۔



نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہوجائے گا، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے بعد سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن) پر جھاڑو پھر جائے گا۔