کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔ راکٹ گولے شہری آبادی میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔ راکٹ گولے شہری آبادی میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی سے جیکب آباد باراتیوں کو لے جانے والی ویگن بختیار آباد کے قریب ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی موقع پر ایک بچی جان بحق متعدد باراتی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سبی سے جیکب آباد شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے جانے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپے کا اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ نے اپنے گھر پر فورسز کی چھاپے اور اہلخانہ کو حراساں کرنے کے ردعمل میں کہا کہ ریاستی فورسز پرامن جدوجہد سے دستبردار کرنے کے لئے سیاسی کارکنوں کے خاندانوں کو حراساں کرنے کی منفی حکمت عملی پر کاربند ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ انٹی کرپشن بلوچستان نے جعلی نمبرپلیٹ کی اجراء کے الزام میں محکمہ ایکسائیزکی ای ٹی او اور محکمہ خوراک میں گند م خردبرد کے الزام میں اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : مفاد پرست ٹولہ مراعات لیکر گوادر کے غریب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، گوادر کے زمینوں کا فیصلہ بند کمروں میں کیا جارہا ہے ۔ گوادر کی زمینوں پر صرف مقامیوں کا حق ہے ۔ گوادر کی زمینیں غیرمقامیوں کو الاٹ کرنے نہیں دینگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا بیان سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ جیل میں خطرناک دہشت گرد کو پھانسی دے دی گئی جوبنوں جیل سمیت فورسز پر کئی حملوں میں ملوث تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ممبئی میں جناح ہاوٴس قائداعظم کی رہائش گاہ رہا ہے اس لئے بھارت جناح ہاوٴس کی پاکستانی ملکیت اور اس کی اہمیت کا خیال رکھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں نامزد ملزم اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔