لاہور: ریاستوں اورسرحدی علاقوں کے وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پوری قوم اورحکومت دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کو توسیع دینا چاہتی ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ریاستوں اورسرحدی علاقوں کے وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پوری قوم اورحکومت دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کو توسیع دینا چاہتی ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل+ راولپنڈی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی افغان وزارت نے سرحد پار فائرنگ اور پاکستان کے اندر افغان پناہ گزینوں سے امتیازی سلوک پر پاکستان سفیر کو غیب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاست کرنا گناہ عظیم ہے ٗ جون 2013 میں روزانہ 6 ، 7 دھماکے ہوتے تھے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سی پیک میں ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں خدمات سرانجام دینے والی واحد غیرملکی کمپنی ڈائیوو ایکسپریس کمپنی کی 4 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کرلی گئی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹس اینڈ شیپنگ نے وزارت کے 22 ارب 35 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کے پی ایس ڈی پی منصوبوں کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے مردم شماری سے متعلق نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کیلئے جان کی قربانی دینے سے بڑی سعادت کوئی نہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے حوالے سے تمام پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں بھی کوئی پیش رفت ثابت نہ ہو سکی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
انقرہ:وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، دہشتگردی کے خاتمے کا ہم نے ارادہ کر لیا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ،عدالت عظمی نے قراردیا کہ پانامہ ایسا کیس نہیں کہ مختصر فیصلہ سنا سکیں