اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد اچکزئی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مشرقی روٹ پر دھڑادھڑ کام شروع ہے مغربی روٹ پر ایک فیصد بھی کام نہیں ہو رہا ۔ کچی سٹرکوں پر تجارتی قافلہ کیسے چین روانہ کر دیا گیا ہے ،تجارتی قافلے کی روانگی کی زیادہ تشہیر نہ کی جائے تاکہ حکومت اور ادارے نقصان سے بچے رہیں،
وڈھ : وڈھ لیویز کانسٹبل ڈیوٹی سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار وں کے فائرنگ سے جان بحق وڈھ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کردی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر خضدار سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت تفصیلات کے مطابق منگل کی الصبح وڈھ لیویز کے کانسٹبل اللہ بخش چھٹو ڈیوٹی سے اپنے گھر جارہا تھا کہ پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ
گوادر: ایف سی کی کالعدم تنظیم کے مسلح افراد سے مقابلہ کالعدم تنظیم کے 4 افراد ہلاک اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد تنظیم کے مسلح افراد جیونی میں کوسٹ گارڈ پر حملے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے سیکورٹی فورسز کا دعوی واقعات کے مطابق بدھ کی علی الصبح کلانچ کے علاقے بیلار میں ایف سی کے ساتھ ایک مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار مسلح افراد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ ہینڈ گرنیڈ برآمد کئے گئے
کوئٹہ :احتساب عدالت کوئٹہ کے جج نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو سمیت دیگر ملزمان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 12روزہ توسیع کاحکم دیدیا ۔گزشتہ روز سابق مشیر خزانہ میرخالد لانگو سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیاگیا اس موقع پر نیب حکام سمیت دیگر بھی موجود تھے ،عدالت نے ملزمان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 12روز تک توسیع کے احکامات جاری کرتے ہوئے
اسلام آباد : وزارت پٹرولیم نے گزشتہ 5سالوں میں چاروں صوبوں کو گیس اور آئل پر رائلٹی کی مد میں329ارب روپے فراہم کئے ہیں سب سے زیادہ رائلٹی صوبہ سندھ کو 187ارب روپے فراہم کئے ہیں سب سے زیادہ رائلٹی صوبہ سندھ کو 187ارب روپے ادا کئے گئے ہیں۔ آن لائن کو ملنے والی سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے2010-11ء میں پنجاب کو رائلٹی کی مد میں5ارب 25کروڑ روپے ادا کئے ۔
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پولیس ٹریننگ سینٹر میں شدید زخمی ہونیوالے22 زیر تربیت اہلکاروں کو علاج کی غرض کراچی منتقل کر دیا گیا اورزخمی ہونیوالے اہلکاروں کی معالجے کے اخراجات جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ خود ادا کرینگے
کوئٹہ: صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے چیئرمین بلوچستان، عبدالرؤف بلوچ کی صدارت میں بورڈ کا اجلاس ہواجس میں بورڈ ممبر عبدالمصور ترین اور ایریا ڈرگ انسپکٹر زنے اجلاس میں شرکت کی شرکاء نے متفقہ طور پر مختلف نوعیت کے12 کیسز کو کورٹ میں بجھوانے کی حتمی منظوری دیدی اور دو کیسز کو پارٹیوں کی غیر حاضری کی بناء پر اگلے اجلاس میں رکھنے کا فیصلہ کیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ پر مکمل اعتماد ہے ،وزیراعظم سپریم کورٹ کے سامنے سرینڈر کرتے ہیں، فیصلے کو من و عن تسلیم کریں گے، وزیر اعظم پانامہ لیکس معاملے کا جلد از جلد حل چاہتے ہیں، دھرنے ، قبضوں ، لاک ڈاؤن کا مقصد ذاتی اقتدار کاحصول ہوسکتا ہے ملکی ترقی کا نہیں جبکہ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے کارکنوں کو مزید آزمائش میں نہ ڈالیں، تحمل کا مظاہرہ کریں،
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری دو شرائط تھی وزیراعظم تلاشی دیں یا استعفیٰ اب وزیراعظم کی تلاشی سپریم کورٹ لے گی، پاکستان تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں10لاکھ لوگوں کے ہمراہ دھرنا نہیں یوم تشکر منائیں گئی، گزشتہ روز بنی گالہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30سال کی کرپشن کے خلاف جدوجہد میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،