سیکورٹی فورسز پر حملہ بزدلانہ عمل ہے،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت کی ہے۔



انٹیلی جنس اداروں کو ایک چھتری کے ماتحت کیا جائے ،جسٹس قاضی رپورٹ پر من و عن عمل کیا جائے سینٹ کمیٹی کی سفارش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سانحہ کو ئٹہ پر سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وضاحت کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



سیکورٹی اداروں کے اہلکار وں کے ہاتھوں ڈاکٹر مالک کا سی کے بیٹے کی اغوا کی کوشش باعث مذمت ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاری کردہ بیان میں گزشتہ روز سیکورٹی ادارے کے اہلکار اور ساتھیوں کی جانب سے شہید وکیل رہنماء داؤد خان کاسی کے بھائی اور ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے فرزند کی اغواء ، قاتلانہ حملے کی کوشش کی



بلوچستان میگا کرپشن کے اصل ذمہ داروں پر نیب ہاتھ نہیں ڈال رہا ،سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں ارکان نے قومی احتساب بیورو (نیب )کے قانون میں پلی بارگین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کالا قانون ہے،نیب آرڈیننس نے پارلیمنٹ کی شکل تک نہیں دیکھی، جس قانون میں عدالت کو ضمانت کا اختیار نہ ہو اس سے بڑھا کالا قانون کیا ہوگا،



سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق وفاق کے کردار پر تحفظات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وفاق کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔



کوئٹہ میں پولیو کی پانچ روزہ خصوص مہم آج سے شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیو کی پانچ روزہ خصوص مہم آج سے شروع ہوگی جس میں پانچ سال سے کم عمر کے ساڑھے چار لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کوآر ڈیننٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے



مردم شماری بارے تحفظات کاازالہ کیا جائے، اختر حسین لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے بلوچوں کو شناختی کارڈ کا اجراء ناگزیر امر ہے قومی تشخص کی بقاء ہمارا اولین و قومی فریضہ ہے انہوں نے کہا کہ سرزمین بلوچستان پر بسنے والے بلوچوں کے بنیادی حقوق پر سوالیہ نشان رہا ہے۔