کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے اور یہ تاثر ابھر رہاہے کہ جو بھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے۔



کوئٹہ، مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق، تعداد 24ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو کے شبے میں اسپتال میں داخل کئے گئے دو مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال خطرناک بیماری سے متاثرہونیوالے افراد کی تعداد چوبیس ہوگئی۔کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو کے شبے میں دو مریض لائے گئے تھے۔



مو دی کا بلوچستان سے متعلق بیان مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ،دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو افغانستان سے پاکستان میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ایم کیو ایم کے قائد کے بیان کا معاملہ وزارت داخلہ دیکھ رہی ہے، قانون کے مطابق کارروائی ہو گی،وزارت داخلہ نے کئی بار برطانوی حکومت سے قائد ایم کیو ایم کا معاملہ اٹھایا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بلوچستان سے متعلق بیان مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے



قائد ایم کیو ایم کے خلاف برطانیہ کو باضابطہ تحریری ریفرنس بھیج رہے ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی شخص کی ایک فون کال پر کراچی کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جب کہ قائد ایم کیو ایم کے خلاف برطانیہ کو باضابطہ ریفرنس بھیج رہے ہیں۔



کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی چیرمین اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کیلئے پولنگ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر اور چیئر مین و وائس چیئر مین کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا



قائدایم کیوایم کی اشتعال انگیز تقریر؛ چوہدری نثار کا برطانوی حکام سے رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیز تقریر پر برطانوی حکام سے رابطہ کرکے برطانوی سرزمین کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے کی مذمت کی ہے۔