بھارت فوجی بربریت کے ذریعے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کروا سکتا، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔



پہلے کی طرح فعال ہوں، اپوزیشن دھرنوں کی سیاست نہ کرے،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا ہے کہ دھر نہ اور احتجاج ملکی مسائل کا حل نہیں ایسی سیاست سے ملک کو فائدہ نہیں ہوگا اپوزیشن دھر نوں کی سیاست نہ کر یں ‘ اپوزیشن کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں مگر اپوزیشن



امید کرتے ہیں افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔



سیاسی جماعت کی بیرون ملک قیادت کراچی کے امن کو چیلنج کررہی ہے، ترجمان رینجرز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہیں



پاکستان نے ڈھاکا حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے الزام کو بے بنیاد اورشرانگیز قراردیدیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ڈھاکا میں دہشت گردی کے حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے الزامات کو بے بنیاد ، غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔



امریکی وفد کو شمالی وزیرستان میں امن وامان کی صورت حال دیکھ کر حیرت ہوئی، مشیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی وفد سے ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دشمن مشترک ہیں اور دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنا ہوگی جب کہ امریکی وفد کو شمالی وزیرستان اورمیران شاہ میں امن وامان کی صورت حال دیکھ کر حیرت ہوئی۔



شریف خاندان کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں پہلے کی نسبت حالات قدرے بہتر ہیں لیکن سندھ حکومت نے کراچی پولیس کو تباہ و برباد کردیا گیا ہے



پاکستان نے افغان مہاجرین کی صورت میں افغانستان کا بوجھ اٹھا رکھا ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے جب کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی صورت میں افغانستان کا بوجھ اٹھا رکھا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے اس پر وزیراعظم کی واپسی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا



امجد صابری کے قتل سے متعلق صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے وزیرداخلہ کو آگے کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: معروف قوال شہید امجد صابری کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جب صحافی نے قتل کیس میں پیشرفت سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کو یہ کہہ کر آگے کردیا کہ جواب دو سندھ حکومت جواب دو۔