چین نے سی پیک مخالف پروپیگنڈہ مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چینی سفارت خانے کے عہدیداروں کی جانب سے بالآخر پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ناقدین کو جواب دے دیا گیا اور پاکستان میں تعینات سینئر چینی سفارتی اہلکار نے منصوبے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کی تردید کرتے ہوئے عوام سے ‘غلط معلومات’ کے خلاف حمایت طلب کرلی۔



کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر ذلت آمیز اعتراضات وفاقی وزیر کے شایان شان نہیں ،علی احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: معروف قانون دان علی احمد کرد نے کہا ہے کہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر ذلت آمیز اعتراضات وفاقی وزیر کے شایان شان نہیں انہیں سپریم کورٹ میں اعتراض کرنا چاہئے تھا



بلوچستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد کی جائے، عامر رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میر عامر رند نے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان میں تلور کی شکار پر پابندی کیلئے احکامات دیں



لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں، حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : نیشنل پارٹی حقیقی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحی بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری بلوچستان کے عوام کے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہوگا بلوچ قوم اپنی بقا اور تشخص کو مسخ کرنے کی



قطری شہزادوں کا بلوچستان میں شکار کے خلاف کوئٹہ اور ڈیرہ اللہ یار میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام سنی شوران کے علاقے میں قطری شہزادوں کی جانب سے کئے جانے والے تلور کے شکار کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین سے نواب زادہ شریف جوگیزئی ،سردارخادم حسین وردگ



پاسپورٹ ضبط، چیف آفیسر جمیل بلوچ سمیت ،17 پاکستانی مصر میں محصور

| وقتِ اشاعت :  


نہر سوئز پر لنگر انداز بحری جہاز میں موجود 17 پاکستانی مبینہ طور پر گزشتہ کئی روز سے وہاں محصور ہیں کیوں کہ مصری حکومت نے ان کے پاسپورٹس ضبط کرلیے ہیں۔ چیف آفیسر جمیل بلوچ بھی جہاز میں پھنسے افراد میں سے ایک ہیں،