پنجگور میں ایرانی فورسز نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں راکٹ گولے داغ دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی فورسز نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں راکٹ گولے داغ دیئے ۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور مجیب الرحمان کے مطابق ایرانی سرحد ی سیکورٹی فورسز نے پاکستانی حدود کی جانب یکے بعد دیگرے دو راکٹ گولے داغے



بلوچستان میں امن سے متعلق جنرل ناصر جنجوعہ کی کاوشوں کو یاد رکھا جائے گا ، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں بلوچستان کے سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ(ر) جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے انکی عسکری خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے



بلوچستان میں صرف 20 فیصد بجلی کے بل ادا کئے جاتے ہیں ،خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے رنگ باز کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں پاور پلانٹ مہنگی بجلی بناتا ہے ہم اسے بند کردیتے ہیں ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ نیب ایشین بینک یا یو این او سمیت کسی بھی کرایا جائے ہمارا گریبان حاضر ہے ۔ کے الیکٹرک نے معاہدے کے مطابق وہاں پر ٹرانسمیشن لائنز کو بہتر بنایا ہے جہاں سے اسے ریونیو ملتا رہا ہے غریبوں کے علاقے کو نظر انداز کیا جس سے کراچی میں گرمی سے اموات واقع ہوئیں ۔



خیبر پختونخوا، فاٹا اور کوئٹہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا، فاٹا اور بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں 3 روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے جس میں تقریبا 45 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں 32 لاکھ 47 ہزار 429 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے لئے 9 ہزار 879 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں



برطانیہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی فنڈنگ اور مواصلاتی روابط روکنے کیلئے کردار ادا کرے،جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


لندن / راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ایک بار پھر کشمیر کو نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری خطے میں حقیقی امن کیلئے مسئلہ کشمیر کے حل میں تعاون کرے ، افغانستان کے عوام کے ساتھ ہمارے برادرانہ تعلقات اور خون کے رشتے ہیں ۔ علاقائی امن کیلئے بہتر بارڈر مینجمنٹ اور انٹیلی جنس کے شعبے میں تعاون ضروری ہے،



کرمان میں 706افغان اور پاکستانی تارکین وطن گرفتار،94گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کرمان: ایرانی حکام نے 94 گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا اور ان پر سوار 706 افغان اور پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا جب وہ کرمان سے ایران کے سرحدی علاقوں کی طرف روں تھے اس کی تصدیق مقامی افسر داد خدا سالادی نے کی جو انقلابی عدالت کے سرکاری وکیل ہیں



آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


میونخ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے اور پر امن افغانستان سے خطے کے ممالک کے درمیان رابطے بڑھیں گے جب کہ آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا۔



نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ، سابق وزیر خوراک اسفندیارکاکڑ،سابق سیکرٹری علی بخش بلوچ ودیگر کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس چےئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آبادمیں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں متعدد ا ہم فیصلے کئے گئے ۔نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی اور دیگر کیخلاف مقدمے میں تین انوسٹی گیشن کی منظوری دی جس میں ایک میسرز ہائی لنکس کیپیٹل پرائیویٹ کے ساتھ985.56 ملین روپے



وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،افغانستان کو بڈھ بیر حملے کے ملزمان کیخلاف کارروائی پر قائل کر نے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سیاسی اور فوجی قیادت نے پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پرحملے کا معاملہ افغانستان سے اٹھانے اور شدت پسندوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں اعلی سطح کا اہم اجلاس ہوا ہے