سعودی عرب کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی تو دفاع کرینگے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت پاکستان نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جو سویلین اور فوجی ماہرین پر مشتمل ہوگا کل بروز جمعہ کو سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگا، یہ ماہرین کا وفد سعودی عرب کی جنگی ضروریات کا جائزہ لے گا



گوادر سے ایران تک گیس لائن تہران پر عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد مکمل ہوگا، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ پیٹرول اور گیس میں بھی بجلی کی طرح چوری ہوتی ہے پیٹرولیم مصنوعات میں 70 فیصد حکومت کا شیئر ہوتا ہے ۔ گوادر ، ایران 80 کلو میٹر ملانے والا پائپ لائن کا حصہ ایران پر بین الاقوامی پابندیاں اٹھائے جانے پر مکمل ہو گا



پاکستان کیس مندری حدودمیں50ہزار مربع کلومیٹر کا اضافہ اقوام متحدہ نے منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا، سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے وسائل پر بھی پاکستان کو مکمل کنٹرول ہوگا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سمندری حدود نے انیس مارچ 2015 کو اپنا جائزہ مکمل کیا جس کے بعد سمندری حدود میں اضافے کا پاکستانی دعویٰ تسلیم کر لیا ہے



کراچی، دو مختلف دھماکوں میں2رینجرز اہلکاروں سمیت5افراد جاں بحق،25زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کے علاقے آرام باغ میں بارانی مسجد کے باہر دھماکہ، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 22 افراد زخمی،متعددکی حالت تشویشناک، دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے 7موٹرسائیکلیں تباہ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے



وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، کراچی آپریشن اور تازہ ترین صورت حال پر غور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں امن کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



مشکل کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی گورنر سندھ کو یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں کراچی سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں۔