اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کراچی کے ساحل پر 950 ایکڑ اراضی پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
چئیرمین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سپریم کورٹ طلب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کراچی کے ساحل پر 950 ایکڑ اراضی پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کےٹائیگرز عوام کے لئے بھیڑیئے ہیں جنہوں نے آج لاہور میں مزید 4 افراد کی جان لے لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : وفاقی حکومت نے خلیجی شاہی خاندان کے اراکین کے لیے بین الاقوامی طور پر محفوظ قرار دیئے گئے انتہائی نایاب عقابوں کے چار برآمدی پرمٹ جاری کیے ہیں جو کہ ناصرف مقامی قوانین بلکہ قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے انڈیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کی دفاعی صلاحتیوں پر کسی ابہام کا شکار نہ ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال، لاڑکانہ کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن نہ ملنے سے پانچ بچے دم توڑگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: وسطی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے چارمبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمعہ کو پلان سی کے مطابق کراچی میں پر امن احتجاج کیا گیا ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شہر میں 28سے زائد مقامات اور شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیئے گئے۔