لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور پی اے ٹی پر پابندی کی درخواست دائر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن انہیں ایسا تحقیقاتی کمیشن قبول نہیں جس کا سربراہ حکومتی نمائندہ ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آج جعمرات کو صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئین اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے پیش کی گئی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ستر پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 101 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے مطالبات سننے کے لیے انہیں دوبارہ مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقوں شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران پاک فوج کی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید اٹھارہ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ فورسز نے دہشت گردوں کے بارہ مبینہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں داخل ہونے کے لیے خطرناک حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) اور آزادی مارچ میں شامل تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ لینے اسلام آباد جارہے ہیں، اسلام آباد پہنچ کر شریف خاندان کی بادشاہت ختم کریں گے اور میچ جیت کر ہی واپس لوٹیں گے۔