اسلام آ باد: چاروں صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی میدان کے اخراجات میں بے پناہ اضافے اور دعوؤں کے باوجود پاکستانی میں شرح خواندگی میں کمی نے پاکستان میں تعلیمی نظام اور تعلیمی عمل کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: چاروں صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی میدان کے اخراجات میں بے پناہ اضافے اور دعوؤں کے باوجود پاکستانی میں شرح خواندگی میں کمی نے پاکستان میں تعلیمی نظام اور تعلیمی عمل کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیر ستان: شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے اور دیگر املاک بھی تباہ کردی گئیں۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں فضائی کارروائی کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کے ای ایس سی کے مقتول مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد نے کہا ہے کہ اس مقدمے کے دیگر ملزمان کو عدالت مفرورقرار دے چکی ہے، لہٰذا صولت مرزا کی پھانسی کے بعد اس مقدمے کے ختم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات،عمران فاروق قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی سکارڈ لینڈ یارڈ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پاکستان نے بھی بلوچستان امن وامان کے حوالے سے ملوث شرپسند حکومت برطانیہ سے مانگ لیے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پرافغانستان پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ شہر سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بہت بڑا کردار ہے اور انہوں نے سہراب گوٹھ اور ملیر میں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کامیاب کارروائیاں کیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راو لپنڈی: ترجمان پاک فوج نے الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کا بیانبے ہودہ اورغیرضروری ہے اور فوجی قیادت سے متعلق اس طرح کے بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی میں بلوچستان کے حوالے منعقدہ پروگرام کے میزبان اور T2Fکے ڈائریکٹر سبین محمود کی قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بی ایچ آر او کارکنان سمیت انسان دوست و سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
پشاور: پشاوراورگردونواح میں 110کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی آندھی اورطوفان نے تباہی مچادی ،چھتیں اوردیواریں گرنے سے بچوں اورخواتین سمیت 35افرادجاں بحق،200سے زائدزخمی ہوگئے