کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میر علی: شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں تین اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد اور حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے دو روز بعد کھلنے والی کاروباری سرگرمیوں کو ایک مرتبہ پھر معطل کرادیا ہے جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
باجوڑ: افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب کہ 4 جوان زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( ظفراحمدخان ) لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی مسلح افراد شہر کی سڑکوں پر نکل آئے۔ ہوائی فائرنگ کر کے بازار اور دکانیں بند کرا دی گئیں۔ ملزمان نے مختلف علاقوں میں 17 گاڑیاں اور ایک ریلوے انجن کو آگ لگا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کو لندن میں منی لانڈرنگ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرم ایجنسی: خومتہ میں ایک گاڑی سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔