ہتک آمیز مہم پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: منگل کو بھی ایک جج کے خلاف جاری الزامات کا سلسلہ سپریم کورٹ کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ جسٹس جواد خواجہ جو اس رسواکن مہم کا مرکز تھے، انہوں نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ وہ اس بات کا پتہ لگائیں کہ کون عدلیہ جیسے ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر حملہ کرنے اور اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔



دورۂ ہندوستان کامیاب رہا۔ وزیراعظم کے معاونین کا اصرار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف منگل کی شام وفاقی دارالحکومت واپس پہنچے تو انہیں میڈیا کے نمائندوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہندوستان کے دورے کے دوران کشمیر کا ذکر نہیں کیا۔



کراچی میں 3 تشدد زدہ لاشیں برآمد، پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومتی اعلانات اور پولیس و رینجرز کے دعوؤں کے باوجود شہر قائد میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے آج بھی مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات کے دوران 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔



کسی مشکل میں نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


نوشہروفیروز: سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو نقصان پہچانے کی کوشش کرنے والے سن لیں، پیپلز پارٹی جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیگی۔