الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے دھرنوں کا چوتھا روز، آج یوم دعا منایا جارہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔



کراچی اور حیدرآباد میں کشیدگی، دو روز بعد شروع ہونے والی کاروباری سرگرمیاں پھرمعطل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر قائد اور حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے دو روز بعد کھلنے والی کاروباری سرگرمیوں کو ایک مرتبہ پھر معطل کرادیا ہے جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔



الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کے کراچی سمیت سندھ بھر میں دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔



الطاف حسین کی گرفتاری ،کراچی کے مختلف علاقوں میں 17 گاڑیاں اور ایک ریلوے انجن کو آگ لگا دی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ( ظفراحمدخان ) لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی مسلح افراد شہر کی سڑکوں پر نکل آئے۔ ہوائی فائرنگ کر کے بازار اور دکانیں بند کرا دی گئیں۔ ملزمان نے مختلف علاقوں میں 17 گاڑیاں اور ایک ریلوے انجن کو آگ لگا دی۔